نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آج اپوزیشن کی شکست میں مزید اضافہ ہوا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- اپوزیشن کےخواب اس ایوان میں بھی پورےنہیں ہوئے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- اپوزیشن قومی اسمبلی میں عدم اعتماد لانے کاخواب دیکھ رہی تھی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- فضل الرحمان اپنا حلوہ اورمنجن بیچنےکےچکرمیں ہیں،فوادچودھری
Coronavirus Updates

اٹھارہ کنویں کھودے گئے تیل،گیس کے ذخائر دریافت نہیں ہوئے ،وزارت توانائی

 اٹھارہ کنویں کھودے گئے  تیل،گیس کے ذخائر دریافت  نہیں ہوئے ،وزارت توانائی

اسلام آباد(نا مہ نگار) سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت توانائی نے تحریری طور پر بتایاکہ پاکستان کے ساحلی سمندری علاقوں میں اب تک اٹھارہ کنویں کھودے گئے ۔

تیل اور گیس کے ذخائر دریافت نہیں ہوئے ۔ دیامربھاشاڈیم فروری 2029میں مکمل ہونا ہے ۔ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیاکہ فی الوقت وفاقی سطح پر سپریم کورٹ ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی شریعت کورٹ کے ملازمین جوڈیشل الائونس وصول کررہے ہیں ۔ وفاقی سروس ٹربیونل کے ملازمین کو جوڈیشل الائونس فراہم نہیں کیاجارہا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement