نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی صدارت میں بڑےشہروں کی منصوبہ بندی سےمتعلق اجلاس
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دیہات سےشہروں کی طرف آبادی کی منتقلی سےچیلنجزدرپیش ہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- بڑے شہروں کیلئےخصوصی ترقیاتی پیکجزپرعملدرآمدتیزکیاجائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوفوری دورکیاجائے،وزیراعظم
Coronavirus Updates

خیبرپختونخوا ، ملتوی بلدیاتی انتخابات 13فروری کو ہونگے ، الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا ، ملتوی  بلدیاتی انتخابات 13فروری  کو ہونگے ، الیکشن کمیشن

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع میں ملتوی شدہ بلدیاتی انتخابات 13 فروری کو کروانے کا اعلان کیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق امیدواروں کے انتقال کے باعث ملتوی کیے گئے انتخابات اب 13 فروری کو ہوں گے ۔ ڈی آئی خان میں میئر سٹی کونسل کی نشست پر الیکشن بھی 13 فروری کو ہی ہوگا۔ترجمان کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے مجموعی طور پر 89 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ، جن کی جانچ پڑتال 14 سے 15جنوری تک ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement