بالاکوٹ اور وادی کاغان میں سیاحت پر عائد پابندی ختم

بالاکوٹ اور وادی کاغان میں  سیاحت پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد (این این آئی)بالاکوٹ اور وادی کاغان میں سیاحت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی، سیاحوں کو ایس او پیز کے تحت شوگران جانے کی اجازت ہو گی۔

اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سیاح ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ صدام حسین میمن نے کہا کہ ناران بند ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو وہاں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں