نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب کی مری کیلئےانتظامی عہدوں کی منظوری
  • بریکنگ :- مری میں پولیس کی نئی پوسٹ کی منظوری
  • بریکنگ :- ایس پی کوہسارڈویژن کےعہدے کی منظوری
  • بریکنگ :- مری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکےعہدےکی منظوری
  • بریکنگ :- مری ملک کااہم ترین سیاحتی مرکز ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب
  • بریکنگ :- سیاحوں کومری میں بہترسہولتیں دیں گے،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- مری میں بہترگورننس کیلئے اقدامات کررہے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
Coronavirus Updates

جامع قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام :آرمی چیف

جامع قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام :آرمی چیف

اسلام آباد (وقائع نگار)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے ۔

قومی سلامتی کے تمام پہلوئوں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے ،قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement