صدر علوی ٹی بی کے خاتمہ کیلئے کل قومی آگاہی مہم کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) صدر پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کیلئے کل قومی آگاہی مہم کا افتتاح کریں گے ۔
دوپاسی فائونڈیشن اور نیشنل پروگرام انسداد ٹی بی کے زیر انتظام ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کیلئے کل قومی کانفرنس ہوگی۔ صدر پاکستان مہمان خصوصی ہوں گے ۔ آگاہی مہم کا ہدف 2030 تک ملک سے ٹی بی کی بیماری کاخاتمہ کرنا ہے ۔