شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسزکاآپریشن،2دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسزکاآپریشن،2دہشتگردہلاک

لاہور ( نیوز ڈیسک)سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

ہلاک دہشتگردوں کی شناخت غیور اور بہاؤالدین کے نام سے ہوئی،جبکہ ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیاگیا، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں