پاکستان میں پہلی بار ٹرانس جینڈر ڈاکٹر بن گئی

 پاکستان میں پہلی بار  ٹرانس جینڈر ڈاکٹر بن گئی

لاہور(کورٹ رپورٹر) پاکستان میں پہلی بار ٹرانس جینڈر ڈاکٹر بن گئی ۔

سارہ گل نے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا ، وہ مختلف تنظیموں کی عہدیدار بھی ہیں،ڈاکٹر سارہ گل کا کہناہے کہ محنت اور لگن سے ہر منزل حاصل کی جاسکتی ہے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت محنت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں