میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

لاہور(نیوزڈیسک)پاک فوج کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ۔

 آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی ۔ وسیم عالمگیر کا تعلق پاک آرمی کی میڈیکل کور سے ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر کو بطور ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں