ڈپٹی سیکرٹری لیبرکی خدمات وفاق کے سپرد،وزیراعظم آفس تعینات
لاہور(اپنے نامہ نگارسے )وفاقی حکومت نے بلال الیاس کوڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات کردیا۔
پنجاب حکومت نے ڈپٹی سیکرٹری لیبر بلال الیاس کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں، وفاقی سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔