فرخ شاہ میڈیا کنسلٹنٹ حکومت پنجاب مقرر

فرخ شاہ میڈیا کنسلٹنٹ حکومت پنجاب مقرر

لاہور(سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ کے سابق میڈیا ایڈوائزر فرخ شاہ کو پنجاب حکومت کا میڈیا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا،

فرخ شاہ دو دفعہ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں