پچھلے سال 4سے 5فیصد شرح سے ترقی ہوئی :مفتاح اسماعیل کی حکومتی دعوؤں کی تصدیق

پچھلے سال 4سے 5فیصد شرح  سے ترقی ہوئی :مفتاح اسماعیل  کی حکومتی دعوؤں کی تصدیق

اسلام آباد(دنیا نیوز)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوئوں کی تصدیق کردی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس میں بحث والی بات نہیں کہ ملک میں پچھلے سال چار سے پانچ فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے لیکن یہ ترقی وسیع بنیاد پر نہیں ہوئی ۔کیونکہ مہنگائی عوام کو مار رہی ہے اور برآمدات میں اضافہ بھی مہنگائی کی وجہ سے ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں