ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون  جج عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

اسلام آباد (آن لائن) ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی۔

چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس  عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے ۔جسٹس عائشہ ملک کی حلف بر داری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ہال میں صبح 9 بجے ہوگی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججزصاحبان ،وکلاسمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں