جونیئرافسرگریڈ20میں کیوں تعینات کئے ؟نورعالم کی حکومت پر پھر تنقید

جونیئرافسرگریڈ20میں کیوں تعینات  کئے ؟نورعالم کی حکومت پر پھر تنقید

لاہور (سیاسی رپورٹرسے )رہنما پی ٹی آئی اوررکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے شوکازنوٹس کے بعدایک بارپھرحکومت پرتنقیدکی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا جونیئرافسرگریڈ20میں کیوں تعینات کئے ؟نور عالم خان نے کہا کہ برائے مہربانی جانبداری بند کریں ،میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے ۔واضح رہے گزشتہ ہفتے پشاور میں گریڈ 18 کے جونیئر افسروں کو گریڈ 20کی سیٹوں پر تعینات کیا گیا تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں