کورونا میں مبتلا

 کورونا میں مبتلا

لاہور (سیاسی رپورٹر سے ) ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ۔

عظمیٰ بخاری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پچھلے دو دن سے طبیعت خراب تھی،میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ویکسین اور بوسٹر لگوا چکی ہوں، اس کورونا نے میرا سب کچھ چھین لیا تھا۔سب لوگ احتیاط کریں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں