الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

 الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈی آئی خان نے نوٹس جاری کر دیا، نوٹس میں کہا گیا ہے۔

 کہ معلوم ہوا ہے علی امین گنڈا پور بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ نوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے ۔ وفاقی وزیر سیاسی سرگرمیوں، انتخابی مہم میں حصہ لینے سے گریز کریں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں