ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس سینے میں تکلیف کے سبب پی آئی سی منتقل

ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس سینے  میں تکلیف کے سبب پی آئی سی منتقل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس سینے میں درد کے باعث پی آئی سی میں داخل، چیف سیکرٹری پنجاب نے عیادت کی۔گوہر نفیس کی انجیو گرافی سمیت تمام ٹیسٹ نارمل آئے ہیں۔

ڈاکٹر وں کا کہناہے گوہر نفیس کو معدے کا مسئلہ ہے انہیں گیسٹرو انٹرالوجسٹ کو چیک اپ کا مشورہ دیا ہے انہیں جلد پی آئی سی سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں