کار نے 2لڑکیوں کو کچل دیا،ایک موقع پرجاں بحق

کار نے 2لڑکیوں کو کچل دیا،ایک موقع پرجاں بحق

لاہور (نیوز رپورٹر )تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں تیز رفتار کار نے دولڑکیوں کو روندڈالا ، ایک جاں بحق ہو گئی۔

23سالہ رابعہ موقع پر دم توڑ گئی۔ زخمی 26سالہ حریم بانو کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں