چیف جسٹس اسلام آبادکی طبیعت ناسازی پرکازلسٹ چوتھے روزبھی منسوخ

	چیف جسٹس اسلام آبادکی طبیعت  ناسازی پرکازلسٹ چوتھے روزبھی منسوخ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناسازی کے باعث کاز لسٹ چوتھے روز بھی منسوخ کردی گئی، جس کے باعث بھارتی جاسوس کلبھوشن یاد یو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کی درخواست۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت بھی ملتوی کردی گئی۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں