شکر ہے صرف سائفر غائب ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی :اسد عمر

شکر ہے صرف سائفر غائب ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی :اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وفاقی کابینہ کے اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 شکر  ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہوگئی،اجلاس میں کابینہ کو بتایا گیا کہ سائفر کی وزیراعظم ہاؤس میں وصولی کا اندراج ریکارڈ پر ہے تاہم سائفر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں