محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری تقرر و تبادلوں پر پابندی کا مراسلہ

محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری  تقرر و تبادلوں پر پابندی کا مراسلہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری نے تمام تقرر و تبادلہ پر پابندی عائد کر دی محکمہ صحت پرائمری سیکنڈری نے مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

مراسلہ کے مطابق محکمہ میں کسی بھی قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں ہو گی، پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیاں جاری رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں