گوادر :ڈپو میں آگ ہزاروں لٹر تیل جل گیا

گوادر :ڈپو میں آگ   ہزاروں لٹر تیل جل گیا

گوادر (دنیا نیوز )پٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس سے ہزاروں لٹر تیل جل گیا ۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں رات گئے تک آگ پر قابو پانے میں مصروف رہیں۔

پٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس سے ہزاروں لٹر تیل جل گیا ۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں رات گئے تک آگ پر قابو پانے میں مصروف رہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں