گڑھی شاہو،مزدا اوررکشہ میں تصادم ، خاتون جاں بحق

گڑھی شاہو،مزدا اوررکشہ میں  تصادم ، خاتون جاں بحق

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) گڑھی شاہو میں ٹریفک حادثہ،مزدا اوررکشہ کے تصادم میں 1خاتون جاں بحق،

تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقہ علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں تیز رفتار مزدا نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔شہریوں نے مزدا ڈرائیور کو پکڑ کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں