وزیراعظم نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں معذرت کرتے ہوئے کہا بریک ڈائون کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعظم نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں معذرت کرتے ہوئے کہا بریک ڈائون کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔