محفوظ فیصلہ30جنوری تک موخر

 محفوظ فیصلہ30جنوری تک موخر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )سینئر سول جج نصرمِن اللہ نے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت وغیرہ کے خلاف اراضی لین دین کیس میں ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے پر فیصلہ موخر کر دیا۔

راجہ بشارت اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے ،عدالت نے ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے پر محفوظ شدہ فیصلہ موخرکرتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں