خواجہ معین الدین کا عرس :240پاکستانی اجمیر پہنچ گئے

خواجہ معین الدین کا عرس :240پاکستانی اجمیر پہنچ گئے

اسلام آباد(اے پی پی)حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سالانہ 811 ویں عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے 240 پاکستانی زائرین بھارت کے شہر اجمیر پہنچ گئے ۔

 وزارت 

 مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی زائرین اجمیر شریف پہنچے ۔ عرس کی تقریبات 29 جنوری کو شروع ہوں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں