بلاول اور آصفہ بھٹو ،بختاور کی سالگرہ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

بلاول اور آصفہ بھٹو ،بختاور کی سالگرہ  میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

کراچی( نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ بڑی ہمشیرہ بختاور بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے کراچی سے دبئی پہنچ گئے ۔

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کا سفر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں