عمران کو گرفتار کیا تو جنگ کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

عمران کو گرفتار کیا تو جنگ کیلئے  تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپورنے سوشل میڈیا اکا ئونٹ پر لکھا کہ اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔

 عمران خان کی گرفتاری تمہارے خاتمے کی ابتدا ہوگی۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ یہ ملک تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ، ہم غلام ہیں نہ بزدل۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں