علی رضا سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات

علی رضا سپیشل جج اینٹی  کرپشن کورٹ لاہور تعینات

لاہور(اپنے خبر نگار سے )علی رضا نے سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ عہدہ گزشتہ تین ماہ سے خالی تھا۔

 سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ علی رضا قبل ازیں بہاولپور میں سیشن جج کے عہدے پر تعینات تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں