اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردونواح  میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آبا د(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش اور گہرائی 156 کلو میٹر تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں