پی ایچ اے کے برخاست ڈیلی پیڈ ملازم کی خودسوزی کی کوشش

پی ایچ اے کے برخاست ڈیلی  پیڈ ملازم کی خودسوزی کی کوشش

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے کے برخاست ڈیلی پیڈ ملازم جاوید مسیح نے ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی،زخمی کوسروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سابق ڈی جی پی ایچ اے نے جاوید مسیح کو نوکری سے برخاست کیا،اس نے دل برداشتہ ہوکر ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں آگ لگا لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں