جہانگیر ترین سے سابق رکن پنجاب اسمبلی یعقوب شیخ کی ملاقات ،دورہ جھنگ کی دعوت

جہانگیر ترین سے سابق رکن  پنجاب اسمبلی یعقوب شیخ کی  ملاقات ،دورہ جھنگ کی دعوت

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے جھنگ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی یعقوب شیخ نے ملاقات کی اور اس دوران سیاسی امور سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین کو جھنگ کے دورے کی دعوت دی، جسے قبول کرتے ہوئے جہانگیرترین نے فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ ماہ جھنگ کا دورہ کرینگے اور وہاں جلسے سے خطاب کرینگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں