مبشر توقیر شاہ کوایم ڈی پی ٹی وی تعینات کر نیکی منظوری

 مبشر توقیر شاہ کوایم ڈی پی ٹی وی  تعینات کر نیکی منظوری

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)الیکشن کمیشن نے سید مبشر توقیر شاہ کوایم ڈی پی ٹی وی تعینات کر نے کی منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت نے انفارمیشن سروس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ڈیپوٹیشن پر ایم ڈ ی پی ٹی وی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں