لیول پلیئنگ فیلڈ دیں، شیخ رشید کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات

 لیول پلیئنگ فیلڈ دیں، شیخ رشید کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے  اپنے حلقے سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا،الیکشن حکام نے شیخ رشیدکے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشیدنے بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کامطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں