آلودہ ترین شہروں میں لاہوردوسرے نمبر پر

آلودہ ترین شہروں میں  لاہوردوسرے نمبر پر

لاہور (آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا، ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 351 ریکارڈ ہونے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے اور پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا میں آلودہ ترین شہروں 

میں دوسرے نمبر پر رہا، ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 351 ریکارڈ ہونے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے اور پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں