مظاہر نقوی کیس :جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29فروری کو ہوگا

مظاہر نقوی کیس :جوڈیشل کونسل  کا اجلاس 29فروری کو ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29فروری کو ہوگا۔

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں