جمشید دستی چیری بلاسم کی ڈبی اور جوتا پالش کرنے والا برش لہراتے رہے

جمشید دستی چیری بلاسم کی ڈبی اور جوتا  پالش کرنے والا برش لہراتے رہے

اسلام آباد(آئی این پی)جمشید دستی چیری بلاسم کی ڈبی اور جوتا پالش کرنے والا برش لہراتے اور ہوا میں اچھالتے رہے ۔

وہ شہباز شریف کی تقریر کے دوران بار بار بوٹ پالش کرنے کا انداز اپناتے رہے اور نعرے لگواتے رہے ۔نعرے لگاتے لگاتے ان کا گلا بھی بیٹھ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں