ٹانک میں فائرنگ ،جے یو آئی (ف) کا کارکن جاں بحق

ٹانک میں فائرنگ ،جے یو آئی  (ف) کا کارکن جاں بحق

ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹانک میں فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کا کارکن جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے شاہ عالم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔۔۔

واقعہ رات گئے پیش آیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مولانا احسان اللہ کے نام سے ہوئی،سابق ضلعی جنرل سیکرٹری شمس الزمان شمس نے بتایا کہ مولانا احسان اللہ کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف)سے ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں