نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

 نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر ) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے السعید چوک کے قریب سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمدہوئی ہے۔

پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دی۔ بتایا گیا ہے کہ راہگیروں نے اجنبی نوجوان کی لاش پڑی ہوئی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی، میڈیکل رپورٹ ملنے پر حقائق سامنے آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں