مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس آج طلب

 مسلم لیگ ن کا ہنگامی  اجلاس آج طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، حمزہ شہباز ،اسحاق ڈار ،رانا ثنااللہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور سینٹر لیگی رہنما بھی آئیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال پر گفتگو ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں