پنجاب پولیس کے 49ڈی ایس پیز کے تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس کے 49ڈی ایس پیز کے تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس کے 49 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے گئے ،اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جس کے مطابق آغا محمود احمد کو ڈی ایس پی سکیورٹی ون سپیشل برانچ گورنر ہاؤس لاہور،ذوالفقار علی کوڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی 2 سپیشل برانچ لاہور ،ناصر محمود پنوں کوڈی ایس پی تھری بٹالین ون پی سی لاہور،شفیع اللہ خان کوڈی ایس پی 8 ایس پی یو پنجاب لاہور،محمد امین کوڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن 10 ماڈل ٹاؤن لاہور،طاہر پرویز کوڈی ایس پی تھری ایس پی یو پنجاب لاہور ،احسان اللہ کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن فائیو لاہور ،عمران مشتاق کو ڈی ایس پی ، ایس پی یو پنجاب لاہور اورزورینہ انجم کو سی پی او آفس پنجاب لاہور تعینات کیاگیاہے ۔شبریز حسین کوڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں ، عرفان کو ڈی ایس پی بھلوال ،سرگودھا ،سعید انور کو ڈی ایس پی بصیرپور ،اوکاڑہ ،عبدالغفور کو ڈی ایس پی کبیر والا ،محمد صدیق کو ڈی ایس پی صدر مظفر گڑھ ،یوسف ہارون کو ڈی ایس پی چشتیاں ،بہاولنگر ،محمد خالد کو ڈی ایس پی فورٹ عباس ،بہاولنگر ،عتیق ڈوگر کو ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی ،طاہر بشیر کو ڈی ایس پی ظفر وال ،افتخار اعوان کوڈی ایس پی چونیاں ،خالد حسین تارڑ کوڈی ایس پی صفدر آباد، شیخوپورہ ،اشرف علی کوڈی ایس پی بنگلہ اچھ ،راجن پور،ناصر محمودکو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی ،ریاض احمدکو ڈسٹرکٹ ٹریفک افسر پاکپتن ،طارق جاویدکو ڈسٹرکٹ ٹریفک افسر وہاڑی ،وسیم عباس کوڈسٹرکٹ ٹریفک افسر ڈی جی خان ،محمود الحسن کوڈسٹرکٹ ٹریفک افسر جھنگ ،وقار احمد کوڈی ایس پی انٹرنل اکائونٹی بیلٹی برانچ ساہیوال تعینات ،اعجاز حسین بخاری کوڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس بہاولپور ،فرحت رسول کوڈی ایس پی لیگل ون لودھراں ،گل حسن کوڈسٹرکٹ افسر سپیشل برانچ خانیوال ،عرفان احمد صدیقی کوڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان ،بابر ممتاز کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سرگودھا ،شاہد عنایت بھٹی کوڈی ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب ،زاہد علی کوڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ ،تنویر سرورکو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ملتان ،امتیاز کوڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خانیوال ،زبیر اختر کوڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس چکوال ،شاہد حسین کوڈی ایس پی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ریاض احمد کوڈی ایس پی پیر محل ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،محمد وسیم کو ڈی ایس پی شجاع آباد، ملتان ،مظہر احمد گوندل کو ڈی ایس پی آر آئی بی سرگودھا ،مظہر حیات کوڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان ،مامون علی کوڈی ایس پی ممتاز آباد ،ملتان ،اظہر رضا گیلانی کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ملتان ،محمد رمضان کو ڈی ایس پی گوجرانوالہ ،عظمت علی جاوید کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ اورعرفان الحق سلہریاکو ڈی ایس پی سمندری ،فیصل آباد تعینات کردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں