جہانزیب خان مستعفی،احسن اقبال ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن

جہانزیب خان مستعفی،احسن اقبال ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن

اسلام آباد(دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دیدیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے استعفیٰ منظور کر لیا، جس کے بعدنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا،ساجد محمود کو جوائنٹ سیکرٹری (سی پی 2) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں