نیسپاک کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

 نیسپاک کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت  کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیسپاک کو پاور ڈویژن سے لے کر کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا گیا۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رولز آف بزنس 1973 کے رول 3 میں ترمیم کرکے نیسپاک کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کیا گیا ہے ۔ نیسپاک کے تمام اثاثے اور واجبات بھی کابینہ ڈویژن کو منتقل کیے گئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں