لڑکی کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

 لڑکی کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فاروق آباد کیوبی لنک نہر برجی نمبر211 کے قریب سے ایک نامعلوم لڑکی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے۔

جس کو نامعلوم ملزموں نے قتل کرکے برہنہ حالت میں فاروق آباد نہر کے قریب درخت سے باندھ کر لٹکادیا اور فرار ہوگئے ، راہگیروں نے لاش کو دیکھ کر متعلقہ پولیس اور ریسکیو 1122 کو اطلاع دی،نامعلوم لڑکی کی عمر تقریباً25سال بتائی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں