122ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

122ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے 122ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر گل خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

 ندیم خضر رانجھا کو چشتیاں سے پنڈ دادن خان ، غلام مصطفی کو لالیاں سے چشتیاں ، بابر حسین کو تونسہ شریف سے بہاولپور ، طارق سلیم کو جہانیاں سے دیپالپور ، عمران صفدر کو لاہور سے لودھراں ، احمد حسنین خان کو لاہور سے مظفر گڑھ ، صائمہ حسنین کو لاہور سے مظفر گڑھ ، فرحان مدثر کو لاہور سے ٹیکسلا ، عبدالغفار کو لاہور سے میلسی ، مظہر عباس کو لاہور سے سانگلہ ہل ، ظفر اقبال چودھری کو لاہور سے لیاقت پور ، شاہد محمود کو لاہور سے میلسی ، قمر عباس کو لاہور سے وہاڑی ، ظفر اللہ خان کو لاہور سے بورے والہ ، محمد سجاد کو لاہور سے بورے والہ ، عبدالرحمن وڑائچ کو لاہور سے عارف والہ ، شبریز اختر راجہ کو لاہور سے رینالہ خورد ، محمد اشرف کو لاہور سے ساہیوال ، عبدالغفور کو لاہور سے اوکاڑہ ، یاسر عرفات کو لودھراں سے لاہور ، محمد اسلم کو ملتان سے سرگودھا ، خلیل عاصم کو علی پور سے لاہور ، محمد موسیٰ کو سانگلہ ہل سے شکر گڑھ ، حارث علی کو ظفر وال سے بہاولنگر ، جمشید مبارک کو ساہیوال سے پیر محل ، نثار احمد کو سرگودھا سے گوجرانوالہ ، محمد افضل کو وہاڑی سے لاہور ، شہزاد اسلم کو بورے والہ سے لاہور ، انوار اللہ کو پتوکی سے کروڑ لعل عیسن ، شیر عباس کو لاہور سے پپلاں ، احمد ارشد محمود جسرا کو لاہور سے کلر سیداں ، ظفر اقبال کو لاہور سے گجرات ، اسحاق حاشر کو لاہور سے کمالیہ ، فرخ فرید کو لاہور سے منچن آباد ، اویس خان کو لاہور سے کھاریاں ، غلام مرتضیٰ کو بورے والہ سے تونسہ شریف ، محمد ریاض کو فیروز والہ سے بھکر ، ثمینہ اعجاز کو فیروز والہ سے بھوانہ ، نبیلہ جعفری کو فیروز والہ سے میانوالی ، گل عباس کو لاہور سے ڈی جی خان ، عابد زبیر کو ملتان سے فیروز والہ ، عامر شہباز کو ملتان سے بھلوال ، صائمہ اسد کو سرگودھا سے لاہور ، شاہ زیب ڈار کو گجرات سے خان پور ، اعجاز احمد کو عارف والہ سے فیروز والہ ، افضال حسین کو نوشہرہ ورکاں سے گوجر خان ، عائشہ امتیاز کو اوکاڑہ سے سے جھنگ ، محمد یاسین کو جھنگ سے قصور ، سجاد قاسم کو بھلوال سے بھیرہ ، عاطف حیات کو عیسیٰ خیل سے لاہور ، عمران شیخ کو بہاولنگر سے قصور ، محمد وسیم کو شکر گڑھ سے شیخوپورہ ، فہیم شاہد سلیمی کو رینالہ خورد سے وزیر آباد ، طارق ایوب کو عارف والہ سے راولپنڈی ، عمر فاروق کو پھالیہ سے ملتان ، آفتاب رائے کو کبیر والہ سے ساہیوال ، صائمہ ریاست کو شیخوپورہ سے پسرور ، حافظ عبدالحمید کو رحیم یار خان سے لودھراں ، اختر کلیار کو لیاقت پور سے رحیم یار خان ، خورشید انجم کو میلسی سے راولپنڈی ، سعید خان کو خان پور سے کبیر والہ ، محمد کاشف کو لودھراں سے لاہور ، محمد وارث کو کلر سیداں سے لاہور ، ثاقب عمران قمر کو میانوالی سے لاہور ، شاہد حمید کو دیپالپور سے لاہور ، واجدمنہاس کو بھلوال سے وزیر آباد ، ارشد محمود کو لاہور سے ڈی جی خان ، فرحان شکور کو منچن آباد سے لاہور ، فیاض حسین کو مظفر گڑھ سے ملتان ، جہانگیر گوندل کو کروڑ لعل عیسن سے چکوال ، نجف حیدر کو کوٹ ادو سے لاہور ، خضر حیات کو پپلاں سے ہارون آباد ، ذوالفقار علی کو بھکر سے میاں چنوں ، خالد ضیافرید کو ہارون آباد سے لاہور ، ظفر اقبال کو لاہور سے کبیر والہ ، عرفان بشیر کو سیالکوٹ سے لاہور ، خالد سعید وٹو کو لاہور سے سیالکوٹ ، احسن محمود ملک کو بورے والہ سے لاہور ، عمران شہباز کو لاہور سے نوشہرہ ورکاں ، عامر شہزاد کو ملتان سے لاہور ، جاوید اقبال رانجھا کو پسرور سے میاں چنوں ، حافظ رضوان عزیز کو فیصل آباد سے لاہور ، اکرم الحق کو سمبڑیال سے راولپنڈی ، مدثر حسین کو ڈی جی خان سے فیصل آباد ، حماد احمد کو صادق آباد سے لیہ ، خرم شہزاد کو لیہ سے صادق آباد ، مبشر ندیم خان کو شیخوپورہ سے علی پور ، عامر شریف ڈوگر کو کمالیہ سے راولپنڈی ، تنویر احمد کو مظفر گڑھ سے فیصل آباد ، ہدایت اللہ کو سیالکوٹ سے جام پور ، فیاض بٹر کو لاہور سے لالیاں ، محمد مشتاق کو لاہور سے سمبڑیال ، اللہ دتہ کو حافظ آباد سے عیسیٰ خیل ، جہانزیب چٹھہ کو لاہور سے ظفر وال ، کلیم رضا کو لاہور سے پھالیہ ، نور محمد کو لاہور سے چیچہ وطنی ، مظہر حسین کو لاہور سے ملتان ، افتخار حسین کو وزیر آباد سے لاہور ، تنویر احمد کو پیر محل سے لاہور ، مرزا اورنگزیب کو بہاولپور سے لاہور ، گلفام لطیف بٹ کو ننکانہ سے لاہور ، مسعود حسین کو رحیم یار خان سے حافظ آباد ، رائے لیاقت کھرل کو بھلوال سے کوٹ ادو ، ظفر مہدی کو قصور سے فیروز والہ ، فرخ حسین کو قصور سے سرگودھا ، نذیر احمد کو بھیرہ سے جہانیاں ، ظفر حیات کو ساہیوال سے لاہور ، عبدالجبار کو چکوال سے دیپالپور ، عبدالحسنات کو فیصل آباد سے لاہور ، نعیم عامر کو بھوانہ سے لاہور ، حسن احمد کو سیالکوٹ سے لاہور ، محمد عاشق کو بہاولپور سے لاہور ، ملک نعیم شوکت کو اوکاڑہ سے پتوکی ، ناصر بخاری کو میلسی سے پتوکی ، میاں مدثر عمر بودلہ کو لاہور، سکندر جاوید کو لاہور سے بھلوال ، ممتاز احمد کو کھاریاں سے بہاولپور ، فقیر آفتاب کو میاں چنوں سے لاہور ، محمد معین پتوکی سے ساہیوال ، اور عمران شریف خان کو کبیر والہ سے ملتان تعینات کردیاگیا ۔علاوہ ازیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے 17 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد، مختلف ایکس کیڈر عدالتوں میں تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار اقبال کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن لاہور، فیصل احمد کو سپیشل جج اینٹی کرپشن لاہور، عارف محمود خان کو پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ لاہور تعینات کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں