صدر اور وزیراعظم کی ملاقات آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت صدر کو اعتماد میں لیا گیا

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات  آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت   صدر کو اعتماد میں لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اتوار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور صدر کو اعتماد میں لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں