ٹیکس ہدف پورا کرنے کا مشن ایف بی آر میں ہفتے کی چھٹی ختم

ٹیکس ہدف پورا کرنے کا مشن  ایف بی آر میں ہفتے کی چھٹی ختم

اسلام آباد (آئی این پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ہفتے کی چھٹی ختم کردی ۔

ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام فیلڈ فارمشنز کو مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں