لاہور ہائیکورٹ : عدالتی برانچز میں وکلا کے کلرکوں کا داخلہ بند

لاہور ہائیکورٹ : عدالتی برانچز  میں وکلا کے کلرکوں کا داخلہ بند

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عدالتی برانچز میں وکلا کے کلرکوں کی مداخلت کا سخت نوٹس لیکر اس پر پابندی لگا دی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر متعلقہ افراد کی ہائیکورٹ برانچ کے معاملات میں مداخلت پر تمام افسر نظر رکھیں، ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ڈپٹی رجسٹرار اور ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف کارروائی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں