پی ٹی آئی کارکنوں پر گولیاں چلانے کا افسوس ہے :لیگی سینیٹر ڈاکٹر افنان

پی ٹی آئی کارکنوں پر گولیاں چلانے  کا افسوس ہے :لیگی سینیٹر ڈاکٹر افنان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر گولیاں چلانے کا افسوس ہے ’ سچائی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرنے والے پہلے قوم سے معافی مانگیں۔

سینیٹ میں بات کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے کہاکہ پی ٹی آئی نے ایس سی او کانفرنس کے موقع پر تماشالگایا اس کے بعد بیلاروس کے صدر کے دورے کے موقع پر احتجاج کیا گیا ،پی ٹی آئی کیوں اس طرح کے اقدامات کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں پر جس طرح گولیاں چلی ہیں اس پر افسوس ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں