محمد خان بھٹی کورہا کر دیا گیا

محمد خان بھٹی کورہا کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو انسداد بدعنوانی عدالت سے ضمانت کے بعد رہا کردیا گیا۔

سابق وزیر اعلی ٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کوعدالت سے ضمانت کے بعد سروسزہسپتال سے رہا کردیا گیا، ان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں سمیت دیگر کیسز درج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں