پاکستانی نوجوان سے فیس بک پر دوستی، کینیڈین سکھ خاتون کی سرگودھا پہنچ گئی، اسلام قبول کر لیا

پاکستانی نوجوان سے فیس بک پر  دوستی، کینیڈین سکھ خاتون کی سرگودھا پہنچ گئی، اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی کرنے کے بعد کینیڈا کی رہائشی سکھ خاتون شادی کے لئے سرگودھا پہنچ گئی اور اسلام قبول کر لیا۔۔۔

 مجیت کور کی 28جنوبی سرگودھا کے رہائشی غلام نبی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی ،خاتون شادی  کیلئے پاکستان پہنچ گئی، امیر اہلسنت قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اس کا اسلامی نام زویا فاطمہ رکھا،نو مسلم کے ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں